Aaj News

جمعہ, جنوری 03, 2025  
02 Rajab 1446  

سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے جبکہ وفاقی ادارے اور بینک معمول کے مطابق کھلیں گے۔
شائع 30 مارچ 2023 09:27pm

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ بھر میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

سندھ حکومت نے صوبے میں 4 اپریل کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اپریل بروز جمعرات سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے جبکہ وفاقی ادارے اور بینک معمول کے مطابق کھلیں گے۔

zulfiqar ali bhutto

Death Anniversary

4th April

Public Holiday