ملک میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا
فی تولہ سونا 2 لاکھ 5 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگیا
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم ایک ہزار روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 5 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر857 روپے اضافے سے ایک لاکھ 76 ہزار 268 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 7 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونے کا بھاؤ 1957 ڈالر ہے۔
Gold prices
gold market
Gold rates Pakistan
Today Gold Prices
مقبول ترین
Comments are closed on this story.