Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کا لین دین جاری
شائع 27 مارچ 2023 11:39am
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے اضافہ ہوگیا جس کے بعد ڈالر کا لین دین 283 روپے 80 پیسے میں کیا گیا۔

انٹربینک میں گزشتہ ہفتے آخری سیشن میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 19پیسے ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 286 روپے 50 پیسے ہے۔

Pakistani currency

US Dollars