Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور اچانک دبئی روانہ

سابق وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال بھی فریال تالپور کے ہمراہ روانہ ہوئے
شائع 27 مارچ 2023 10:54am

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور اچانک دبئی روانہ ہوگئی ہیں۔

فریال تالپور کے ہمراہ سابق وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال بھی دبئی روانہ ہوئے ہیں دونوں رہنما امارات ائیرلائن کی پرواز کے زریعے کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں: شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک روانہ

اس سے پہلے شرجیل میمن غیر ملکی ائیرلائن کی پروازسے دبئی اور ڈاکٹر عاصم حسین بھی غیرملکی پرواز سے لندن روانہ ہوگئے تھے۔

karachi

PPP