Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

’جاگنا سحری کیلئے ہوتاہے، ڈھول والاشادی کے جذبات جگا کرچلاجاتا ہے‘

پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تبصروں کی لائن لگ گئی
شائع 27 مارچ 2023 11:26am
تصویر: اداکارہ علیزے شاہ/ انسٹاگرام
تصویر: اداکارہ علیزے شاہ/ انسٹاگرام

اداکارہ علیزے شاہ نے رمضان کی ایک قدیم روایت کا تذکرہ دلچسپ اندازمیں کرتے ہوئے فالوورکو خوب محظوظ کیا۔

علیزے نے سحری کی ٹیبل پر بیٹھے اپنی چند دلکش تصاویر شیئرکیں اور چُلبلے اندازمیں دیے گئے کیپشن میں فالوورز کو ہنسنے کا موقع فراہم کردیا۔

عموماً ماہ رمضان میں گلیوں میں ڈھول بجا کر لوگوں کو سھری کے لیے بیدارکیا جاتا ہے، اداکارہ نے اسی ڈھول والے سے ایک شکوہ بیان کیا ہے۔

انسٹا پر شیئرکی جانے والی تصاویرکے کیپشن میں علیزے نے لکھا، ’جاگنا سحری کے لیے ہوتا ہے لیکن یہ ڈھول والا شادی کے جذبات جگا کر چلا جاتا ہے‘۔

علیزے کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تبصروں کی لائن لگ گئی۔

Alizeh Shah

Ramzan 2023