پشاور، نالوں کی صفائی میں جان جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے
30 سال سے صفائی ستھرائی کا کام کرنے والے وکٹر شرما کی کہانی
پشاور میں 30 سال سے صفائی ستھرائی کا کام کرنے والے وکٹر شرما کا کہنا ہے کہ نالوں کی صفائی میں جان جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہےِ،عوام کا زرا سا احساس کئی قیمتی جانیں بچا سکتا ہے۔
peshawar
Sanitation Workers
Victor Sharman
مقبول ترین
Comments are closed on this story.