Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکپتن: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

بیٹے نے فائرنگ کرکے بیوی، دوبچے،ماں، 2 بھائی، بھابھی کو قتل کردیا
شائع 25 مارچ 2023 02:15pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

پاکپتن میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے، نگراں وزیراعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

جائیداد کے تنازع پربیٹے نے فائرنگ کرکے بیوی، دو بچے، ماں، 2 بھائی، بھابھی کو موت کے گھاٹ اتاردیا، جبکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی نگراں وزیراعلیٰ نوٹس لے لیا۔

نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے انسپکٹر جنرل پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہ ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے۔

Murder

Punjab police

pakpattan

Care Taker CM Punjab