Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظورکرلی

حسان نیازی کو30 ہزارروپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
شائع 25 مارچ 2023 01:12pm

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے حسان نیازی کی درخواست ضمانت منظورکرلی ہے۔

عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظورکرتے ہوئے 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

ڈیوٹی جج احتشام عالم نے محفوظ فیصلہ سنایا ہے۔

اسلام آباد

Hassan Niazi