Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

یومِ پاکستان کی پریڈ منسوخ کردی گئی

موسم کی خرابی کے باعث پریڈ پہلے 25 مارچ تک مؤخر کی گئی تھی
شائع 24 مارچ 2023 07:53pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

خراب موسمی حالات کے پیشِ نظر یومِ پاکستان کی پریڈ منسوخ کردی گئی۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقاریب کا اہتمام کیا اس سلسلے میں ملک کے چھوٹے بڑے تمام شہروں میں مختلف تقریبات کا بھی اہتمام کیا گیا۔

واضح رہے کہ موسم کی خرابی کے باعث پریڈ 25 مارچ تک مؤخر کی گئی تھی۔

رواں سال پاک فوج کی پریڈ شکر پڑیاں گراؤنڈ کے بجائے کفایت شعاری پالیسی کے یوان صدرمیں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جو موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردی گئی۔

Pakistan Day

23 march prade