Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی، شہری پورے رمضان گورنر ہاؤس میں افطاری کرسکتے ہیں، کامران ٹیسوری

گورنرسندھ نے نئی اسکیم متعارف کرادی
شائع 23 مارچ 2023 10:34am

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پہلے روزے سے 30 رمضان تک گورنر ہاؤس کے دورازے کراچی کے عوام کے لیے کھلے رہیں گے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی کے شہری 30 دن تک گورنر ہاؤس آکر افطاری کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس بار 40 ہزار روپے کمانے والا بھی سحری کی سکت نہیں رکھ سکتا دعا ہے کہ ملک کے معاشی حالات بہتر ہوں، مڈل کلاس لوگ بھی سحری کرنے نجی فلاحی ادارے کے دستر خوانوں پرآرہے ہیں۔

Governor House

kamran tessori