Aaj News

جمعہ, جنوری 03, 2025  
03 Rajab 1446  

کراچی، گلشن حدید میں ریڈ بس کے پہیے گڑھے میں پھنس گئے

گڑھے میں پھنسنے سے مسافروں کو اذیت کا سامنا
شائع 22 مارچ 2023 03:39pm
اسکرین گریب
اسکرین گریب

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں ریڈ بس کے ٹائر گڑھے میں پھنس گئے۔

ریڈ بس کے ٹائر گڑھے میں پھنس جانے کی وجہ سے مسافروں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ بس کونکالنے کے لیے ہیوی مشینری طلب کرلی گئی۔

اہل علاقہ کے مطابق شہری نےغلط اندازمیں روڈ کٹنگ کروائی تھی اور کام ختم ہونے کے بعد سڑک کو بغیرمرمت کیے چھوڑ دیا تھا۔

اہل علاقہ نے کہا کہ ریڈ بس گزری تواگلے ٹائر تو نکل گئے مگرپچھلے پھنس گئے۔

پاکستان

Red Line Bus