Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

ملک کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 40 فیصد سے زائد کم ہوگئی

اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی
شائع 21 مارچ 2023 10:54am
تصویر/ ویکی پیڈیا
تصویر/ ویکی پیڈیا

ملک کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 40 فیصد سے زائد کمی ہوگئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 8 ماہ میں 78 کروڑ 44 لاکھ ڈالرکی ایف ڈی آئی ہوئی جبکہ فروری میں ایف ڈی آئی کی مالیت 10 کروڑ ڈالر رہی ہے۔

فنانشل سیکٹرمیں 25.2 کروڑڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے جبکہ تیل و گیس کی دریافت کے شعبے میں سرمایہ کاری 38 فیصد کم ہوگئی ہے۔

State Bank Of pakistan

FDI