پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی آگئی
گزشتہ مالی سال کے 8 ماہ میں 12 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا تھا، اسٹیٹ بینک
ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی آگئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 8.21 ارب ڈالر کی کمی ہوئی، 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.86 ارب ڈالر رہا۔
مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے 8 ماہ میں 12 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا تھا۔
واضح رہے کہ جنوری میں خسارہ 23 کروڑ ڈالر جب کہ فروری میں خسارہ 7.4 ڈالر تھا۔
SBP
CURRENT ACCOUNT DEFICIT
CAD
مقبول ترین
Comments are closed on this story.