Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

چین اور پاکستان سی پیک میں دیگر ممالک کی شمولیت پر آمادہ ہوگئے

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبے پر قائم رہنے کا عزم
شائع 19 مارچ 2023 01:52pm

پاکستان اور چین دونوں سی پیک میں دیگر ممالک کی شمولیت پر آمادہ ہوگئے ہیں۔

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک منصوبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اور دونوں ممالک سی پیک میں دیگر ممالک کی شمولیت پر آمادہ ہو گئے ہیں۔

بیجنگ میں پاکستان اور چین کے درمیان تیسرے دوطرفہ سیاسی ڈائیلاگ ہوئے، اور اس حوالے سے دفتر خارجہ کی طرف سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق پاکستان اور چین نے سی پیک منصوبے پر قائم رہنے کا عزم کا اظہار کیا ہے، اور کہا ہے کہ سی پیک پاک-چین تعاون کا اہم ستون ہے۔

pak china relations

cpack project