Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

عمران خان میں ابھی تک ذہنی پختگی نہیں آئی، وزیراعلٰی سندھ

وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کاسندھ اسمبلی میں اظہارخیال
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 02:06pm
تصویر/ سندھ حکومت ویب سائٹ
تصویر/ سندھ حکومت ویب سائٹ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان میں ابھی تک ذہنی طور پرمیچورٹی نہیں آئی ہے۔

وزیراعلی سندھ نے سندھ اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان چھپ جاتے ہیں اور کارکنان کو آگے کردیتے ہیں۔

مرادعلی شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کونقصان پہنچارہی ہے اور پی ٹی آئی والے اداروں کے خلاف اکسار ہے ہیں گزشتہ دنوں کوکچھ ہوا سب نے دیکھا ہےعمران خان میں ابھی تک ذہنی طور پرمیچورٹی نہیں آئی۔

CM Sindh

ٰImran Khan