عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 18 ڈالر کا اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 2400 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 771 روپے اضافے سے 1 لاکھ 73 ہزار 525 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ عالمی ماکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 1924 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔
Gold prices
gold market
karachi gold rates
Gold rates Pakistan
مقبول ترین
Comments are closed on this story.