Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

عمران خان کا ریلی سے قبل کالے بکرے کا صدقہ

اس سے قبل بھی کئی بار عمران خان کیلئے بکرے قربان کئے جاچکے ہیں۔
شائع 13 مارچ 2023 06:06pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی لاہور ریلی میں شرکت سے قبل کالے بکرے کا صدقہ دیا گیا ہے۔

چئریمین پی ٹی آئی لاہور کے زمان پارک میں واقع اپنی رہائش گاہ سے ریلی میں شرکت کیلئے نکلے تو دروازے کے باہر کھڑے ایک کالے بکرے پر ہاتھ پھیرا۔

اس سے قبل بھی عمران خان کی صحت اور انتخابات میں کامیابی کیلئے کئی مرتبہ بکروں کا صدقہ دیا جاچکا ہے۔

imran khan

Black Goat

Sadqa