Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

امجد مجید اولکھ کو ڈی جی نیب لاہور لگانے کا فیصلہ

امجد مجید اولکھ کی ڈی جی نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
شائع 13 مارچ 2023 12:49pm
نیب آفس لاہور
نیب آفس لاہور

امجد مجید اولکھ کو ڈی جی نیب لاہور لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

چیئرمین نیب نے امجد مجید اولکھ کو سنیارٹی کی بنیاد پر ڈی جی نیب لاہور لگانے کی منظوری دے دی۔

نیب ہیڈ کوارٹرز نے امجد مجید اولکھ کی ڈی جی نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

امجید مجید اولکھ گریڈ 20 کے نیب سروس کے سینئر افسر ہیں، جنہیں فوری ڈی جی نیب لاہور کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سابق ڈی جی نیب علی سرفراز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئی تھیں۔

lahore

DG NAB LAHORE

amjad majeed aulakh