Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ق لیگ کے شیخ وقاص اکرم کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

شیخ وقاص کا عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار
شائع 11 مارچ 2023 05:23pm
فوٹو — سوشل میڈیا
فوٹو — سوشل میڈیا

سابق وزیر مملکت اور رہنما ق لیگ شیخ وقاص اکرم نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولت کا اعلان کردیا۔

لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سےشیخ وقاص اکرم نے ملاقات کی جس میں فواد چوہدری اور عامر کیانی بھی شریک ہوئے۔

ملاقات میں شیخ وقاص نے عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

pti

PMLQ

sheikh waqas