Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا
شائع 10 مارچ 2023 05:04pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

سمریم کورٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کے لئے درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ ظہور مہدی نامی شہری نے صدر کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں صدر مملکت کو کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

اسلام آباد

President Arif Alvi

Arif Alvi

Supreme Court of Pakistan