آئی ایم ایف کا دباؤ: بجلی صارفین پراضافی سرچارج لگائے جانے کا امکان
اضافی سرچارج کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے قرض کے حصول کے لئے حکومت عوام سے 335 ارب روپے نکالنے کی تیاریاں کررہی ہے۔
حکومت کی جانب سے بجلی صارفین پر 3 روپے 30 پیسے اضافی سرچارج لگانے کی درخواست دائر کر دی ہے جس پر نیپرا اتھارٹی 16 مارچ کو سماعت کرے گی۔
اضافی سرچارج کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا جبکہ اضافی سرچارج آئندہ مالی سال سے لگایا جائے گا۔
nepra
IMF
مقبول ترین
Comments are closed on this story.