Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب

شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب
شائع 10 مارچ 2023 08:42am
تصویر/ روئٹرز
تصویر/ روئٹرز

شی جن پنگ باضابطہ طور پر تیسری مرتبہ اگلے 5 برس کے لیے چین کے صدر منتخب ہوگئے ۔

شی جن پنگ چین کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے سربراہ مملکت بن چکے ہیں۔

ان کو چین کی سینٹرل ملٹری کمیشن کا سربراہ منتخب بھی کیا گیا ہے، جبکہ ہان ژینگ کو چین کا نائب صدر منتخب کیا گیا۔

شی جن پنگ نے گزشتہ اکتوبر میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے تاریخی تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کی تھی۔

china

Xi Jinping