پشاورہائیکورٹ نے بلدیاتی نمائندوں کو بحال کردیا
الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
پشاور ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے بلدیاتی نمائندوں کی بحالی کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی نمائندوں کو معطل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
کیس کی سماعت جسٹس روح الامین اور جسٹس سید ارشد علی نے کی۔
عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر مختصر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے بلدیاتی نمائندوں کو بحال کردیا۔
local bodies election
Peshawar High Court
مقبول ترین
Comments are closed on this story.