Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد روپیہ مستحکم

قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 01:30pm
تصویر: روئٹرز/ فائل
تصویر: روئٹرز/ فائل

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 89 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 278 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں: ملک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا

اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے مزید سستا ہونے کے بعد ڈالر 277 روپے 87 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

ڈالر

dollar prices