Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

مہنگائی سے ہفتہ وار بازاروں میں روز کمانے والے مزدور بھی عاجز

دیکھیئے آج نیوز کے نمائندے صفدر عباس کی رپورٹ
شائع 06 مارچ 2023 03:22pm

بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ہفتہ وار بازاروں میں روز کمانے روز کھانے والے مزدوروں کو بھی پریشان کردیا، 27 سالہ محمد خان کا کہنا ہے 10 سال سے کام کر رہا ہوں، لیکن اب مہنگائی کی وجہ سے فروخت نہ ہونے کے برابر رہ گئی۔

Inflation

Pakistan Inflation

Daily Wages Workers