Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

مریم نواز اور ن لیگ ایسے پھنسے ہیں جیسے چوہا کڑیکی میں پھنستا ہے، فواد چوہدری

اب الیکشن میں جائیں تو فارغ اور نہ جائیں تو سیاست ہی فارغ، رہنما پی ٹی آئی
شائع 04 مارچ 2023 10:12am
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ پی آئی ڈی
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ پی آئی ڈی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور ن لیگ ایسے پھنسے ہیں جیسے چوہا کڑیکی میں پھنستا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) اپنے مقدمے معاف کرانے کے لالچ میں سیاست کے اس کھیل ایسے پھنسے ہیں جیسے چوہا پنیر کے چکر میں کڑیکی میں پھنستا ہے۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ اب الیکشن میں جائیں تو فارغ اور نہ جائیں تو سیاست ہی فارغ، گڈ لک PeeDM۔

pti

PMLN

PDM

Maryam Nawaz

اسلام آباد

Fawad Chaudhary