Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: صفورہ ٹاؤن یوسی 6 میں دوبارہ گننتی پر نشست پیپلز پارٹی نے جیت لی

جماعت اسلامی ہار گئی
شائع 02 مارچ 2023 08:44am
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل

کراچی میں صفورہ ٹاؤن یوسی 6 کے نتائج کی کاپی آج نیوز نے حاصل کرلی۔

ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں جماعت اسلامی یہ نشست ہار گئی جبکہ پیپلز پارٹی نے 254 ووٹوں سے یہ نشست جیت لی۔

مزید پڑھیں: بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کراچی کی 3 یونین کونسلز کے نتائج روک دیے

پیپلز پارٹی کے احمد خان اور عبدالحق 2096 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

جماعت اسلامی کے محمد شاہد اور انورخان 1843 ووٹ لے سکے جبکہ تحریک انصاف کے راؤ محمد عرفان تیسرے نمبر پر رہے۔

pti

PPP

karachi kings

Jamat e Islami

نتیجہ

safoora town