Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

روپے کی بے قدری بدستوری جاری
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 04:24pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد روپے کی بے قدری بدستور جاری ہے۔

کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 61 پیسے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 266 روپے 11 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 261 روپے 50 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

گزشتہ ماہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 روپے سے زائد کمی دیکھی گئی تھی۔

pakistani rupee

interbank

Open Market

USD VS PKR

US Dollars