Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر سیکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیے گئے

زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی کے انتظامات سخت
شائع 01 مارچ 2023 12:48pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔اسکرین گریب

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر پولیس نے سیکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیے۔

گذشتہ روز پولیس نے عمران خان کی اسلام آباد راوانگی کے بعد زمان پارک لاہور سے تمام سکیورٹی بیریئرز ہٹا دیے تھے۔

مزید پڑھیں: پولیس نے عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سے سیکیورٹی ہٹالی

زمان پارک میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے ارد گرد آہنی شیلڈز بھی نصب کر دی گئیں۔

مزید پڑھیں: عمران خان پیشی کیلئے جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے، کارکنوں نے سیکیورٹی حصار توڑ دیا

pti

imran khan

lahore

Punjab police

zaman park