Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں استحکام برقرار

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج منفی رجحان دیکھا جارہا ہے
شائع 01 مارچ 2023 10:58am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں استحکام دیکھا جارہا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر261 روپے 50 پیسے پر مستحکم ہے۔

دوسری جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی فروخت جاری ہے۔

کاروبارکے دوران 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس کمی ہوگئی انڈیکس 40 ہزار ایک سو پرآگیا۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس 40 ہزار510 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ڈالر

US Dollars