Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے مہنگا

فی تولہ سونا 1 لاکھ 94 ہزار400 روپے کی سطح پر پہنچ گیا
شائع 28 فروری 2023 07:03pm
فوٹو — اے ایف پی
فوٹو — اے ایف پی

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 94 ہزار400 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر257 روپے اضافے سے 1 لاکھ 66 ہزار 666 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں دو ڈالر کمی سے فی اونس سونے کا بھاؤ 1810 ڈالر پر آگیا۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

Gold rates Pakistan