Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

صادق آباد: کچے کے علاقے سے 9رکنی ڈانس گروپ اغواء، موبائل فون بند

ڈاکوؤں نے فون پر شادی کی تقریب میں ڈانس گروپ کو بلایا تھا
شائع 27 فروری 2023 09:09am

صادق آباد میں کچے کے علاقے سے چنیوٹ کا 9 ر کنی ڈانس گروپ اغواء ہوگیا۔

ڈاکوؤں نے فون پر شادی کی تقریب میں ڈانس گروپ کو بلایا اور انہیں اغواء کرلیا۔

رحیم یارخان پہنچنے کے بعد 9 رکنی گروپ کے موبائل فون بند ہوگئے، مغویوں کی رہائی کے لئے ایک کروڑ روپے کا تاوان طلب کیا گیا ہے۔

kidnap

Sadiqabad

chiniot

dance group