Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اٹلی کے ساحل کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی الٹ گئی، 30 لاشیں ساحل پر آگئیں

تندوتیز لہروں نے کشتی کے دو ٹکڑے کردیئے
شائع 26 فروری 2023 02:13pm

اٹلی کے ساحل پر ڈوبنے والے پناہ گزینوں کی 30 لاشیں ساحل پر آگئیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی کے ساحل کے قریب پناہ گزینوں کشتی الٹ گئی، اور درجنوں افراد ڈوب گئے۔

رپورٹ کے مطابق تندوتیز لہروں نے کشتی کے دو ٹکڑے کردیئے، اور کشتی میں سوار تمام افراد ڈوب گئے، اور ان میں سے 30 افراد کی لاشیں ساحل پر آگئی ہیں۔

refugee boat overturned