Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپے کی قدر بڑھنے لگی

قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے
شائع 22 فروری 2023 10:17am
تصویر/ اے ایف پی
تصویر/ اے ایف پی

آج کاروبار کا آغاز ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کمی دیکھی جارہی ہے۔

کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 91 پیسے کمی ہونے کے بعد ڈالر261 روپے 60 پیسے کا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں: ڈالر بحران: ”آج“ کیلکولیٹر سے جانئے آپ کے اثاثوں کی قیمت کتنی بڑھ گئی

منگل کے روز اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 1.50 روپے مہنگا ہوا، اور ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 267.50 روپے ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے 100 انڈیکس میں 110 پوائنٹس اضافے کے بعد 41 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔

ڈالر

pakistani rupee

US Dollars