Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برأت کب ہوگی

یکم شعبان 22 فروری بروز بدھ کو ہوگی۔
شائع 21 فروری 2023 06:54pm

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے شعبان العمظم 1444 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم شعبان 22 فروری بروز بدھ کو ہوگی۔

چاند کے اعتبار سے شب برأت 8 مارچ 2023 بروز بدھ ہوگی۔

Shaban Moon

Shab e Barat