Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب، پختونخوا انتخابات کی تاریخ، الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کرلیا

الیکشن کمیشن، صدر مملکت کی جانب سے خط ملنے کے بعد قانون کے مطابق فیصلہ کرے گا.
شائع 20 فروری 2023 05:14pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کر لیا۔

منگل بتاریخ 21 فروری کو طلب کئے گئے اجلاس میں صدر علوی کی جانب سے اعلان کردہ تاریخ سے متعلق جائزہ لیا جائے گا۔

ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن، صدر مملکت کی جانب سے خط ملنے کے بعد قانون کے مطابق فیصلہ کرے گا۔

ECP

President Arif Alvi

kpk election

punjab election