Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور کے مختلف علاقوں میں مشتبہ، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن شروع

آپریشن میں پولیس کے مختلف یونٹس حصہ لے رہے ہیں
شائع 18 فروری 2023 10:53am

پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے جس میں پولیس کی مختلف یونٹس حصہ لے رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں ایلیٹ فورس، البرک یونٹ بھی شامل ہیں۔

مزید بتایا کہ آپریشن میں ریپڈ رسپانس یونٹ اور بی ڈی ٹیمیں بھی شامل ہیں جبکہ آپریشن میں مشتبہ اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ہے۔

خیبر پختونخوا