رانا ثناء اللہ سپریم کورٹ کے ججز پر حملہ آور ہوئے، شہباز گل
"پوری قوم ججز کے پیچھے کھڑے ہیں"
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ رانا ثنا اللہ سپریم کورٹ کے ججز پر حملہ آور ہوئے ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے چیف جسٹس ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں عدلیہ پر حملہ ہے، ججز کی تکریم کی حفاظت کریں گے، پوری قوم ججز کے پیچھے کھڑے ہیں۔
شہباز گل نے کہا کہ ججوں پر کیسز کے بوجھ کا علم نہیں تھا عدالتیں عوام کو انصاف فراہم کر رہی ہیں عام آدمی کو ریلیف فراہم کر رہے ہیں اور مجھے انہی عدالتوں سے انصاف مل رہا ہے، شہباز گل
shahbaz gill
مقبول ترین
Comments are closed on this story.