Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہونے کے بعد روپیہ مضبوط ہوگیا

قیمت میں اتار چرھاؤ کا سلسلہ جاری
شائع 17 فروری 2023 10:48am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

کاروبای ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں اتار چرھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 262 روپے 25 پیسے پر آ گیا ہے۔

رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 7 روپے سے زائد کمی ہوئی ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 264 روپے 37 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

ڈالر

pakistani rupee