Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیرخارجہ بلاول بھٹو جرمنی روانہ

پاک بھارت وزرائے خارجہ اگلے3 روز تک ایک ہی میز پرہوں گے
شائع 16 فروری 2023 10:46am
تصویر بشکریہ: الجزیرہ
تصویر بشکریہ: الجزیرہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی روانہ ہوگئے۔ پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ اگلے 3 روز تک ایک ہی میز پر ہوں گے۔

پاکستان اوربھارت کے وزرائےخارجہ آج جرمنی میں اکٹھے ہو رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری جرمنی روانہ ہوگئے، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے۔

سالانہ سیکورٹی کانفرنس میں بھارتی وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جےشنکر بھی شریک ہوں گے۔

کانفرنس کل 17 فروری سے اتوار 19 فروری تک جاری رہےگی۔

Germany

Bilawal Bhutto Zardari

Indian Foreign Minister

S. Jaishankar