Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ملا جلا رجحان
شائع 15 فروری 2023 11:50am
تصویر: روئٹرز
تصویر: روئٹرز

انٹربینک میں روپےکےمقابلےمیں ڈالر کی قدر میں کمی آگئی ہے،امریکی ڈالر 266 روپے پر آگیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھاجارہا ہے

امریکی ڈالر اور روپے کی قدر میں پنجا آزمائی جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے34 پیسے کمی آنے کے بعد کاروبار کے آغاز پر 265 پر آنے والا ڈالر اب 266 روپے پر آگیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار جاری ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھاجارہا ہے۔

ٹریڈنگ کےدوران100انڈیکس 41 ہزار280 پرموجود ہے۔

pakistan stock exchange

ڈالر

US dollar vs PKR