Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

میں اپنی فیورٹ ہوں، کرینہ کی پوسٹ وائرل

کرینہ کپور کی منفرد انداز میں ویلنٹائن ڈے کی مبارک باد
شائع 14 فروری 2023 10:25pm

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے ویلنٹائن ڈے پر منفرد پیغام شیئر کردیا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں گلابی رنگ کی ساڑھی میں خصوصی پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے ویلنٹائن ڈے کی مبارک باد دیتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میں اپنی فیورٹ ہوں‘۔

سوشل میڈیا صارفین کرینہ کی ساڑھی میں ملبوس تصاویر کی تعریف کررہے ہیں۔

Kareena Kapoor