Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپیہ سنبھلنے لگا
شائع 14 فروری 2023 10:26am
فوٹو۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔ فائل

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، جس کے بعد روپیہ سنبھلنے لگا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے، کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 44 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد امریکی کرنسی کا لین دین 267 روپے میں جاری ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 269 روپے 44 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

karachi

ڈالر

interbank

Open Market

USD VS PKR

dollar prices