Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، 3 گرفتار

ہلاک دہشت گرد فورسز پرحملوں میں ملوث تھا
اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 10:18am
فوٹو۔۔۔۔ اے ایف پی
فوٹو۔۔۔۔ اے ایف پی

شمالی وزیرستان میں بانڈہ پل کے قریب سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک جبکہ 3 کو گرفتارکرلیا۔

ہلاک ہونے والا دہشت گرد فورسز پرحملوں میں ملوث تھا۔

دوسری جانب سی ٹی ڈی نے ڈی جی خان میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔

گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

North Waziristan

security forces

terrorist killed

opeation