پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن مذاکرات آج سے شروع ہونگے
منی بجٹ کے ذریعے عوام پر مزید ٹیکسز لگانے کی تیاریاں جاری
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نواں جائزہ کے لئے آن لائن مذاکرات آج سے شروع ہونے جارہے ہیں۔
مذاکرات میں اسٹاف لیول معاہدے کے حوالے سے اقدامات پربات چیت ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف کو آگاہ کرے گا اور 170 ارب روپے کا منی بجٹ، زرمبادلہ کے ذخائر اور بیرونی قرضوں پر بات ہوگی۔
ذرائع نے مزید کہا کہ س منی بجٹ کے ذریعے 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جبکہ حکومت منی بجٹ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لاسکتی ہے۔
Ishaq Dar
IMF
Pakistan Inflation
Economic Crises
مقبول ترین
Comments are closed on this story.