Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خضدار میں زمینداروں کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج، سڑک بلاک

این 25 شاہراہ ٹریفک کے لئے بلاک کردی ہے
شائع 11 فروری 2023 12:40pm

خضدار میں زمینداروں نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے این 25 شاہراہ ٹریفک کے لئے بلاک کردی ہے۔

زمینداروں کی جانب سے چککو، زیروپوئنٹ، وہیر سے روڈ ٹریفک کے لئے بلاک کی گئی ہے جس کی وجہ سے مسافر پریشانی کا سامنا ہے۔

load shedding

khuzdar