Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری
اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 01:10pm

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 82 پیسے کمی کے بعد 268 روپے 50 پیسے پرآگیا ہے۔

ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے سستا ہونے کے بعد 272 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

ڈالر