Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

ماسکو، 5 منزلہ عمارت میں گیس لیکج سے دھماکا، 5 افراد ہلاک

اب تک ملبے سے 5 افراد کو زندہ نکال لیا گیا، دیگرکی تلاش جاری
شائع 08 فروری 2023 08:52am
5منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی - اسکرین گریب
5منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی - اسکرین گریب

روس کے دارالحکومت ماسکو میں پانچ منزلہ عمارت میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا گیا۔

دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے جبکہ پانچ منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی۔

حکام کے مطابق عمارت کے ملبے سے اب تک ملبے سے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے دیگر کی تلاش جاری ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکا گیس سلینڈر سے ہوا، غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں پرانے انفراسٹرکچر کی وجہ سے گیس دھماکے عام ہیں۔

russia