Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

زلزلے میں تُرک گول کیپر احمد ارسلان بھی جاں بحق

'احمد، ہم تمھیں نہیں بھولیں گے'
شائع 08 فروری 2023 10:14am

ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں گول کیپر احمد ترک اسلان بھی جاں بحق ہوئے۔

احمد ترک اسلان کے کلب نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے میں احمد چل بسے۔

کلب کی جانب سے پیغام میں اپنے گول کیپر کی یاد میں کہا گیا ہے کہ، ’احمد، ہم تمھیں نہیں بھولیں گے‘۔

اٹھائیس سال ے احمد ترک ارسلان نے ترکی کے سیکنڈ ڈویژن کلب یینی مالاتیاسپور میں 2021 میں شمولیت اختیار کی تھی۔

turkiye