Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکا کا یوکرین کیلئے نئی فوجی امداد کا اعلان

یوکرین کو راکٹ سسٹم، جدید ہتھیار اورگولہ بارود دیں گے، پینٹاگان
شائع 04 فروری 2023 01:08pm
تصویر: گیلپ نیوز
تصویر: گیلپ نیوز

امریکا نے یوکرین کے لیے دو اعشاریہ دو صفر ارب ڈالر کی نئی فوجی امداد کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان پینٹاگان کا کہنا ہے یوکرین کو راکٹ سسٹم، جدید ہتھیار اور گولہ بارود دیں گے تاکہ امریکی ہتھیاروں سے روس کے دفاعی یونٹس اور بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا جا سکے گا۔

امریکا اس سے پہلے بھی یوکرین کو فوجی امداد دے چکا ہے جبکہ حال میں جرمنی، کینیڈا نے جنگی سازو سامان دینے کا اعلان کیا تھا۔

Ukraine

russia ukraine conflict